ابنا: شہید قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کے چہلم اور ایران کے یوم آزادی کی مناسبت سے گھانا میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کے نمائندوں نے شرکت کی۔

19 فروری 2020 - 12:44